Browsing Category

ٹیکنالوجی

دھوپ اور چھاؤں سے بجلی بنانے والا جنریٹر

سنگاپور(حال نیوز)ہم جانتے ہیں کہ عام شمسی سیل دھوپ سے بجلی بناتے ہیں مگر یہ گھروں کے اندر استعمال نہیں کئے جاسکتے۔ لیکن اب سنگاپور کے ماہرین نے دھوپ اور چھاؤں کے امتزاج سے بجلی بنانے والے جنریٹر کا ایک کامیاب عملی مظاہرہ کیا ہے۔ اسے شیڈو…

گزشتہ سال ٹیلی ویژنز کی فروخت میں 8فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد(حال نیوز) 2019ءکے دوران ٹیلی ویژنز کی فروخت میں 8فیصد اضافہ ہوا ہے ، دوران سال 16لاکھ ٹیلی ویڑنز فروخت کئے گئے ہیں۔ ہائی سینس پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران غنی نے بتایا کہ سمارٹ فونز کے استعمال کے فروغ سے ٹیلی ویڑنز…

وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے خلاف سائبر مافیا متحرک

اسلام آباد( حال نیوز) وزیراعظم عمران خان کے کامیاب جوان پروگرام کے خلاف سائبر مافیا متحرک ہوگیا اور ویب سائٹ ہیک کیلئے مختلف ممالک سے سائبر حملوں کی کوششیں کی گئی ، بھارت سے پروگرام کیخلاف 1 لاکھ 78ہزارسائبر حملے کئے گئے،۔تفصیلات کے مطابق…

چین کی اڑن طشتری جیسے ہیلی کاپٹر کے ماڈل کی نمائش

بیجنگ(حال نیوز) شمال مشرقی چین کے شہر تیانجن میں ختم ہونے والی ہیلی کاپٹروں کی پانچویں سالانہ نمائش میں چینی دفاعی اداروں کی جانب سے ایک جدید ترین پروٹوٹائپ ہیلی کاپٹر کے ماڈل کی بھی نمائش کی گئی جو اگلے سال 2020ءمیں پہلی آزمائشی پرواز کرے…

پاکستان کا آئی ٹی کا شعبہ کشش کا سامان پیدا کر سکتا ہے، فوربز

اسلام آباد(حال نیوز) امریکی جریدہ فوربز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی سیکٹر سے امیدیں بڑھنے لگیں۔ڈیوڈ بلوم نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پر امن پاکستان کا آئی ٹی کا شعبہ کشش کا سامان پیدا کر سکتا ہے۔ پاکستان نے آئی ٹی کے شعبہ…

اماراتی خلانورد کی خلا سے بھیجی گئی زمین کی پہلی تصویرارسال

ابوظہبی(حال نیوز)متحدہ عرب امارات کے خلاباز ہزاع المنصوری نے اتوار کے روز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے کھینچی گئی زمین کی ایک تصویر ارسال کی۔ خلا میں جانے کے بعد یہ ان کی پہلی تصویر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اس تصویر کے ساتھ ھزاع المنصوری…

گوگل پلے کی جگہ یوٹیوب میوزک نے لے لی

نیویارک(حال نیوز)اینڈرائیڈ فون میں میوزک ایپ گوگل پلے میوزک کی جگہ اب یوٹیوب پلے میوزک نے لے لی۔گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اب صارفین اینڈرائیڈ فون میں ڈیفالٹ میوزک پلیئر گوگل پلے کی جگہ یوٹیوب میوزک اسٹریمنگ سروس استعمال کر سکیں…

چینی خلائی جہاز کی چاند پر عجیب و غریب شے کی نشاندہی

بیجنگ(حال نیوز) چاند پر موجود چینی خلائی گاڑی یوٹو دوم لیونر لینڈر نے چاند کے ایک مقام پر ایک گڑھے میں عجیب و غریب شے دیکھی ہے جس کی ساخت اور رنگت بقیہ پتھروں اور مٹی سے بہت مختلف ہے۔گزشتہ ماہ چینی خلائی ایجنسی نے اعلان کیا تھا کہ ان کے…

گوگل کا کوانٹم کمپیوٹربنانے کا دعویٰ

کیلیفورنیا(حال نیوز)سرچ انجن اور دیگر سہولیات فراہم کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے کوانٹم کمپیوٹر بنانے کا دعوی کردیا، بعض بیانات کے مطابق گوگل نے اس کمپیوٹر سے ایسے بائنری اعداد (نمبرز) معلوم کرنے کی کوشش کی ہے جو حقیقی طور پر…

ٹویوٹا گاڑی بنانے والی کمپنی نے اپنا پلانٹ بند کردیا

اسلام آباد(حال نیوز)ٹویوٹا کی گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے مانگ میں کمی کی وجہ سے ستمبر کے بقیہ دنوں میں اپنی پیداوار کو بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 'نان پروڈکشن ڈیز' (این پی ڈیز) یا غیر پیداواری ایام کو 15 کردیا۔انڈس…