Browsing Category
کھیل
پاکستان کو بڑا دھچکا، نسیم شاہ کے ورلڈکپ سے باہر ہونے کا خدشہ
قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے آئندہ ماہ سے بھارت میں شروع ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
نسیم شاہ ایشیا کپ کے دوران بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد انہوں نے سری لنکا کے…
ایشیا کپ سپر فور کے آخری میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو شکست دیدی
ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بنگلادیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 6 رنز سے شکست دے دی۔
بنگلادیش کے 266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم آخری اوور میں 259 رنز پر آؤٹ ہوگئی، شبمن گل 121 رنز بناکر نمایاں…
ایشیا کپ کا اہم معرکہ: پاکستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف
ایشیا کپ کے اہم معرکے میں پاکستان نے محمد رضوان اور افتخار احمد کی ذمہ درانہ بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف دے دیا۔
پاکستان نے بارش سے متاثرہ میچ میں مقررہ 42 اوورز میں7 وکٹوں پر 252 رنزبنائے، ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کےتحت…
5 بڑی تبدیلیاں، پاکستان کا سری لنکا سے مقابلے کیلئے ٹیم کا اعلان
ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا سے مقابلے کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستانی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کردی گئیں۔ جن کے مطابق ٹیم میں محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان…
دلچسپ صورتحال: پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں کس طرح پہنچ سکتا ہے
11 ستمبر کو ایشیا کپ ون ڈے میں بھارت کے ہاتھوں 228 رنز کی بڑی شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کے ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی کے امکانات کم ہوگئے ہیں۔
کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں دو روز تک جاری رہنے والے ایک روزہ میچ میں بھارت کے 356 رنز کے…
ایشیا کپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے357 رنزکا ہدف
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 357 رنز کا ہدف دے دیا۔
کولمبو میں ریزرو ڈے میں بارش رکنے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ شروع ہوا اور بھارتی ٹیم نے 25 ویں اوور سے کھیل کا آغاز کیا۔
گزشتہ روز بارش کی وجہ سے…
ایشیا کپ سپر فور: بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا آج کا میچ معطل کر دیا گیا
ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ آج معطل کر دیا گیا۔
بھارت نے 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے تاہم بارش کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکا اور آج معطل کر دیا گیا۔
میچ اب کل…
ایشیاکپ: پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا
ایشیا کپ ون ڈے کے سپر فور مرحلےکے لیے پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلا دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔
پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز،…
جنوبی افریقی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 127 رنز سے ہرا دیا
جنوبی افریقی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 127 رنز سے ہرا دیا۔
کراچی میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقی ویمنز کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے…
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں ماہ کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
آئی سی سی کی طرف سے سوشل میڈیا پر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے اگست کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم…