Browsing Category

شوبز

شوبز

دی کپل شرما شو‘ کے ٹکٹ کی قیمت کتنی ہے

عالمی شہرت یافتہ بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے پروگرام 'دی کپل شرما شو' کے ٹکٹ کی قیمت سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ دی کپل شرما شو کی مقبولیت ناصرف بھارت بلکہ کئی ممالک میں ہے جن میں سے ایک پاکستان بھی ہے، شو میں اداکاری کرنے والے سب ہی…

دپیکا شوہر رنویر کیساتھ کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

بالی وڈ کوئین دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ شوہر  رنویر سنگھ کے ساتھ فلموں اور کمرشلز میں کام کرنے کا معاوضہ زیادہ ہے۔ بھارتی شو میں گفتگو کے دوران میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ کو اور رنویر سنگھ کو بالی وڈ کے ’پاور کپل‘ کے طور  پر…

سلمان خان اپنے گھر میں میرا بیان سنتے ہیں: مولانا طارق جمیل

پاکستان کے شہرہ آفاق اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ بالی وڈ  اسٹار سلمان خان سمیت ان کی بہنیں اپنے گھر میں باقاعدگی سے ان کا بیان سنتی ہیں۔ حال ہی میں مولانا طارق جمیل نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے بتایا کہ…

پاکستانی کبھی بھول نہیں سکتے میں نے عمران ہاشمی کیساتھ کام کیا: حمائمہ ملک

پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ پاکستانی کبھی نہیں بھول سکتے کہ میں نے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کیا ہے۔ اداکارہ حمائمہ ملک نے حال ہی میں دبئی کے  ایک کانسرٹ میں شرکت کی جس دوران بھارتی آرجے طیب عرشمان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ…

دو دن کیلئے ’خواجہ سرا‘ بنا تو ان کی زندگی کی اذیت کا احساس ہوا: آریز احمد

پاکستانی اداکار آریز احمد نے حال ہی میں اپنے آنے والے نئے ڈرامے کی جھلک انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ ایک 'خواجہ سرا' کے روپ میں نظر آئیں گے۔ سوشل میڈیا پر آریز احمد کے اس کردار کی تصاویر خاصی وائرل ہورہی ہیں جو انہوں نے سوشل میڈیا پر…

بنا بیک گراؤنڈ کے شوبز میں آئی، سینئرز پہلے تیار بھی نہیں ہونے دیتی تھیں: مومنہ اقبال

اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ وہ شوبز میں بغیر کسی کونٹیکٹ اور بیک  گراؤنڈ  کے اپنی جگہ خود  محنت سے بنانے والی شوبز شخصیات میں شامل ہیں۔ حال ہی میں مومنہ اقبال نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان مومن ثاقب نے ان…

کپل شرما نے صبا قمر کی وائرل ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کر دی

بھارت سے تعلق رکھنے  والے عالمی شہرت یافتہ کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا ایک وائرل کلپ شیئر کیا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستانی اداکارہ صبا قمر نجی ٹی وی کے ایک شو کی مہمان بنیں جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سمیت کیرئیر پر…

پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات طلسماتی تھی: راگھو چڈھا

بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا نے اداکارہ پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کو جادوئی قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا سے ایک انٹرویو میں اداکارہ و منگیتر پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کا پوچھا گیا۔ راگھو…

شاہ رخ کا فلم ’جوان‘ کیلئے دگنا معاوضہ، کتنے کروڑ لیے؟

ساؤتھ انڈین فلموں کے مشہور ڈائریکٹر ایٹلی کی ہدایتکاری میں بننے والی شاہ رخ کی نئی فلم ’جوان‘ ریلیز کے پہلے دن 75 کروڑ کا بزنس کرنے میں کامیاب ہو چکی ہے۔ فلم  ’جوان‘ کیلئے توقع کی جارہی ہے کہ فلم ریلیز کے پہلے چار دن 500 کروڑ کا بزنس کرکے…

پنجاب آرٹس کونسل نے صوبے میں تھیٹرز کے ڈرامہ اسکرپٹ منسوخ کر دیے

لاہور : پنجاب آرٹس کونسل نے صوبے میں تھیٹرز کے ڈرامہ اسکرپٹ منسوخ کر دیے۔ نگران صوبائی وزيراطلاعات عامر میر  کے مطابق اسکرپٹ منسوخی کی بنیادی وجہ ہوم ڈپارٹمنٹ کے ایس اوپیز کی خلاف ورزی تھی۔ عامر میر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نئے ڈرامہ…