Browsing Category
پاکستان
پاکستانی حکومت امیروں سے ٹیکس لے اور غریبوں کو تحفظ دے: سربراہ آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے، یہی وہ بات ہے جو پاکستان کے عوام بھی چاہتے ہیں۔
ملاقات کے بعد ایم ڈی آئی ایم ایف نے…
عوام نواز شریف کا استقبال کر کے پاناما کے ڈرامہ سازوں کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں گے
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو عوام نواز شریف کا تاریخی استقبال کر کے پاناما اور اقاما کے ڈرامہ سازوں کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیں گے۔
پیر کو مریم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) پنجاب کا گرینڈ مشاورتی اجلاس…
پاکستان پہنچنے کے بعد شہباز کی پھر لندن واپسی، نواز شریف کیلئے اہم پیغام لیکر جائیں گے
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف وطن واپس پہنچنے کے بعد نواز شریف کیلئے ایک اہم پیغام لیکر ایک مرتبہ پھر لندن جائیں گے۔
منگل کو پاکستان پہنچنے کے بعد شہبازشریف کا جمعرات کو لندن واپسی کا پروگرام ہے۔
مریم نواز جمعرات کی شام…
آئی ایم ایف نے نگران حکومت کو 200 یونٹس تک کے صارفین کو ریلیف دینے سے منع کردیا
آئی ایم ایف کی جانب سے نگران حکومت کو 200 یونٹس تک کے صارفین کو ریلیف دینے سے منع کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے بجلی کے واجبات کی عدم ادائیگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نگران حکومت کو بجلی بلوں میں بڑے ریلیف سے روک…
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا معاملہ، نیب نے عدالت میں 81 کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کی درخواست…
نیب ترامیم کالعدم قرار دیے جانے کے بعد اہم پیشرفت سامنے آگئی، نیب نے اربوں روپے مالیت کے 81 کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھول دیے۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد میں 81 کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کی درخواست دائر کردی۔ چیئرمین…
ڈالر سستا ہوگیا
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 2 پیسے سستا ہوگیا۔ ڈالر 294 روپے سے بھی نیچے آگیا ۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 294.90 روپے سے گر 293.88 روپے پر بند ہوا۔
واضح رہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 307.10 روپے…
ٹکٹ کیلئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کے خواہشمندسیاسی رہنماؤں کیلئے بری خبر
پارٹی ٹکٹ کی غرض سے مسلم لیگ ن میں شمولیت کے خواہشمندسیاسی رہنماؤں کیلئے بری خبر،مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماؤں کو محض پارٹی ٹکٹ کےلئے پارٹی میں شامل ناکرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
پارٹی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ غیر مشروط…
نگران وزیراعظم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر پہنچ گئے۔
نگران وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کی۔
وہ آج عالمی ترقیاتی اقدام پراجلاس میں پاکستان کی نمائندگی اورخطاب کریں گے، اس کے علاوہ…
پیٹرول مہنگا، گوجرانوالا کی عدالت نے نگران وزیراعظم کو طلب کرلیا
گوجرانوالا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت میں سول جج نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، سیکرٹری پیٹرولیم اور کمشنر گوجرانوالا کو طلب کر لیا۔
ایڈوکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر کی گئی رٹ پٹیشن…
مفت بجلی فراہمی کا معاملہ،نئے انکشافات سامنے آگئے
وزیراعظم کا 48 گھنٹوں میں بجلی صارفین کو ریلیف دینے کا وعدہ وفا نہ ہو سکا ۔
وزیراعظم سرکاری افسران کو مفت بجلی کی فراہمی کی بندش تک نہ کر سکے ۔سرکاری افسران کو سالانہ 20ارب روپے کی مفت بجلی فراہمی کا معاملہ،نئے انکشافات سامنے آگئے۔ نگراں…