Browsing Category

انٹرنیشنل

یو اے ای میں کام کرنیوالے تمام ملازمین کو جلد از جلد بے روزگاری انشورنس کرانے کا حکم

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) میں کام کرنے والے تمام ملازمین کو جلد از جلد  بے روزگاری انشورنس کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ اماراتی انسانی وسائل کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے تمام ملازمین بے روزگاری انشورنس…

امریکا کے کروڑوں ڈالرز مالیت کے ایف 35 لڑاکا طیارے کا ملبہ مل گیا

امریکا کے لاپتا ہونے والے کروڑوں ڈالرز مالیت کے ایف 35 لڑاکا طیارے کا ملبہ مل گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارےکے مطابق امریکی فوجی حکام کا بتانا ہےکہ اتوار کے روز ایف 35 لڑاکا طیارے نے  جنوبی کیرولائنا کے شہر چارلسٹن سے اڑان بھری تھی جس میں ایک…

روسی صدر نے شمالی کوریا کے سربراہ کو دورے سے واپسی پر اہم تحائف دے دیے

روسی صدر پیوٹن نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کو روس کا دورہ ختم کرکے واپس جاتے ہوئے انتہائی اہم تحائف پیش کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کی جانب سے کم جونگ ان کو پانچ آتشگیر کامیکاز ڈرونز کا تحفہ پیش کیا۔ چین اور شمالی…

لیبیا میں امدادی سرگرمیوں کیلئے آئے یونانی رضاکاروں کو حادثہ، 7 افراد ہلاک

لیبیا کے حکام نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے جاتے ہوئے رضاکاروں کو ٹریفک حادثہ پیش آگیا جس میں 4 یونانی رضاکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق لیبیا کے مشرقی حصے پر حکمران دھڑے کے وزیر صحت نے…

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کی ابتدا کی تحقیقات کیلئے مشن چین بھیجنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کی وبا کو اب 3 سال سے زائد عرصہ ہوچکا ہے، مگر اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آخر یہ بیماری کس طرح انسانوں میں پھیلنا شروع ہوئی۔ تاہم اب عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی ابتدا کی تحقیقات کے لیے نیا مشن  چین بھیجنے کا فیصلہ…

ضرورت پڑنے پر یورپی یونین سے راہیں جدا کر سکتے ہیں، صدر اردوان کا انتباہ

ترک صدر رجب طیب اردوان نے یورپی کمیشن کو متنبہ کردیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ترکیہ یورپی یونین سے اپنی راہیں جدا کرسکتا ہے۔ گزشتہ 24 سال سے ترکیہ یورپی یونین کی رکنیت حاصل کرنے کا خواہش مند رہاہے، تاہم اب ترک صدر نے اس خواہش میں کمی کا عندیہ…

امریکا کا سعودیہ کی جانب سے حوثیوں کو امن مذاکرات کی دعوت دینے کا خیر مقدم

وائٹ ہاؤس نے سعودی عرب کی جانب سے حوثی باغیوں کو امن مذاکرات کی دعوت دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان میں برسوں سے چلنے والی یمن جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی قیادت کے حوثی باغیوں کو مذاکرات کی دعوت دینے کا…

مراکش زلزلہ: ایک ہی جماعت کے 32 طالبعلم بھی لقمہ اجل بن گئے

مراکش میں چند روز قبل آنے والا 6.8 شدت کا زلزلہ جہاں ہزاروں زندگیاں نگل گیا وہیں ایک ہی جماعت کے 32 طالب علم بھی منوں مٹی تلے چلے گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے  کے مطابق شدید زلزلے نے جہاں مراکش کو ہلا کر رکھ دیا وہیں پہاڑی علاقے میں قائم…

لیبیا میں سیلاب کے بعد بدترین تباہی، 11ہزار 300 افراد ہلاک، 10ہزار سے زائد لاپتا

لیبیا کے شہر درنا میں بحیرہ روم سے آنے والے سمندری طوفان کے نتیجے میں سیلاب کے بعد بد ترین تباہی جاری ہے، مرنے والے افراد کی تعداد 11 ہزار 300 ہوگئی جبکہ 10 ہزار سے زائد افراد لاپتا ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیبیا میں حالیہ سیلاب…

روس کا امریکا کے 2 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنےکا حکم

روس نے امریکا کے 2 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو 2 امریکی سفارت کاروں کو’شخصی طور پر نان گراٹا‘ قرار دیتے ہوئے انہیں 7 دونوں میں ملک چھوڑے کا کہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…