Browsing Category
اہم خبریں
پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنے والی مسلم لیگ ن پہلی جماعت ہے: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنے والی مسلم لیگ ن پہلی جماعت ہے، الحمدللہ۔
ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پہلی جماعت جس نے سب سے پہلے منشور کمیٹی اور پارلیمانی بورڈ تشکیل…
گوہر خان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چئیرمین کے عہدہ کیلئے کاغذ جمع کروا دیئے
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ اس کے انٹرا پارٹی الیکشن آج 2 دسمبر کو پشاور میں ہو رہے ہیں اور ب یرسٹر گوہر خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے ہیں۔ اب تک بیرسٹر علی گوہر کا کوئی مقابل…
نندی پور اور گدو پاور پلانٹ نہیں بیچے جائیں گے، نجکاری لسٹ سے نکال دیئے گئے
نگران حکومت نے نندی پور اور گدو پاور پلانٹ کو نجکاری کے لئے چنے گئے اداروں کی فہرست سےنکالنے کا فیصلہ کر لیا۔
نجکاری کمیشن بورڈ نےنندی پور پاور پلانٹ کو نجکاری فہرست سے نکالنے کی منظوری دے دی۔ گدو پاور پلانٹ کو بھی نجکاری فہرست سے نکالنے…
اسلام آباد میں بیٹھے بابے مسائل کو نہیں جانتے، نہ خود کام کرتے نہ کام کرنے دیتے ہیں، بلاول بھٹو
سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھے بابے خودکام کرتے ہیں نہ کام کرنے دیتے ہیں۔
کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نےلوکل کونسل ایسوسی ایشن آف بلوچستان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں…
نیشنل بینک نے حج کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا
نیشنل بینک نے حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا۔
تفصیلات کے مطابق درخواستیں این بی پی کی تمام برانچوں پر 27نومبر سے 12 دسمبر 2023 تک وصول کی جائینگی،لانگ حج پیکج میں ریگولر جنوبی ریجن کراچی، کوئٹہ، سکھر 1065،000 روپے…
آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے، انتخابات کے حوالے سے اجلاسوں کی صدارت کریں گے
سابق صدر و صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔ آصف زرداری کا لاہور میں تین روز تک قیام متوقع ہے۔
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کوئٹہ سے لاہور پہنچے ہیں۔ آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔ آصف…
پاک سوزوکی کا پلانٹ بند رکھنے کا فیصلہ
پاک سوزوکی پلانٹ کی عارضی بندش ،یکم دسمبر سے 6 دسمبر تک موٹر سائیکل بنانے کا پلانٹ بند رکھنے کا فیصلہ۔
پاک سوزوکی کے مطابق موٹر سائیکل کی فروخت میں نمایاں کمی کے باعث یکم دسمبر سے لیکر 6 دسمبر تک موٹر سائیکل بنانے کا پلانٹ عارضی طور پر …
سیمنٹ ،بجری ،سریا کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں
لاہور سمیت ملک بھر میں سیمنٹ ،بجری ،سریا کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔
مہنگائی کے چلتے وار تھم نہ سکے ، بجلی، گیس اور ایل پی جی کے بعد دیگر اشیائے ضروریہ کی چیزوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں، سیمنٹ کی بوری کی قیمت 150 روپے بڑھنے…
سینئر صحافی اجمل دہلوی انتقال کر گئے
صحافت کا معتبر نام، سینئر صحافی اجمل دہلوی انتقال کر گئے ہیں۔
سینئر صحافی کے اہل خانہ کے مطابق اجمل دہلوی کافی عرصے سے علیل تھے۔مرحوم اجمل دہلوی کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے حوالے سے تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں۔
چیف جسٹس کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس آف پاکستان کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کو ملنے والی شاہانہ گاڑیوں کو نیلام کیا جائے، جسٹس قاضی…