Browsing Category
صحت
دن کا کونسا لمحہ دل پر بھاری ہوسکتا ہے؟
لندن: ایک نئے سروے کے مطابق نوکری پر جانے اور بچوں کو اسکول چھوڑنے جانے کا وقت دن کا سب سے زیادہ دباؤ والا وقت ہوتا ہے۔برطانیہ میں 2000 افراد پر کیے جانے والے سروے میں معلوم ہوا کہ ان افراد کے لیے دن کا سب سے دباؤ والا وقت صبح 7 بج کر 23…
ایک قسم کی خوراک پر زندگی ممکن ہے؟
روایتی طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ اپنی غذا میں انواع و اقسام کے اجزا کو شامل کرنا زیادہ فائدہ مند ہے۔ لیکن اگر حالات ایسے ہوں کہ آپ کو زندہ رہنے کے لیے صرف ایک چیز کھانے کو میسر ہو، تو وہ کون سی چیز ہو گی؟کوئی شخص صرف ڈبل روٹی پر تو زندہ…
انڈے کھانے سے دل کو فائدہ ہوسکتا ہے
بوسٹن: انڈے کھانا دل کے لیے مفید ہے یا مضر؟ یہ بحث دہائیوں سے جاری ہے۔ اب امریکی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ انڈے کھانے کے کچھ فوائد ہوسکتے ہیں اور اس کا اثر دل پر بھی ہوسکتا ہے۔بوسٹن یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے مطابق ہفتے میں پانچ انڈے کھانے سے…
ہاتھوں کے گٹھیا کا نیا امید افزا علاج دریافت
لندن: دنیا میں بڑی آبادی جوڑوں کے درد (گٹھیا) کی شکار ہے۔ تاہم ہاتھوں کے جوڑوں کے درد کے لیے ایک نئی دوا سامنے آئی ہے جو اس عارضے کو دور کرسکتی ہے۔ہاتھوں کے گٹھیا کو ہینڈ اوسٹیوآرتھرائٹس (ایچ او) کہا جاتا ہے جو ہاتھوں کے چھوٹے جوڑوں کو…
ڈوپامائن بڑھانے والی دوا، ڈپریشن کی اعصابی سوزش کو ختم کرسکتی ہے
اٹلانٹا: امریکا کی ایموری یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دماغ میں ڈوپانائن (خوشی کا احساس اور حوصلہ دلانے والا ہارمون) بڑھانے والی دوا ڈپریشن سے متعلقہ اعصابی سوزش کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔دنیا بھرکی…
برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس کی منتقلی کے خاتمے میں اہم پیش رفت
لندن: عالمی ادارہ صحت (ڈبیلو ایچ او) کے مطابق برطانیہ میں ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس بی کی منتقلی کا خاتمہ کردیا گیا۔ڈبلیو ایچ او کے متعین کردہ ہدف ماؤں سے نومولود کو منتقل ہونے والے ہیپاٹائٹس بی کی شرح کو دو فی صد سے کم کرنا ہے، برطانیہ…
کیا ہم کینسر کا مکمل علاج کر سکتے ہیں؟
جس طرح ایک ذرہ ریگ میں پورا صحرا سمٹ آتا ہے اور ایک قطرہ آب پورے سمندر کا ترجمان ہوتا ہے، اسی طرح انسانی جسم کا ایک خلیہ پورے جسم کی نمائندگی کرتا ہے۔ ہر خلیے میں زندگی سانس لیتی ہے اور ایک جیتاجاگتا وجود کروٹیں بدلتا ہے۔
ہر خلیے میں وہ…
الزائمر کے مرض کی اب ساڑھے تین سال پہلے تشخیص ممکن ہوگی
لندن : حالیہ تحقیق کے مطابق ایک ٹیسٹ کے ذریعے ساڑھے تین سال پہلے ہی الزائمر (یادداشت میں کمی) کے مرض کی تشخیص ممکن ہوسکے گی ۔یہ نئی تحقیق کنگز کالج آف لندن کے سائیکاٹری ڈپارٹمنٹ نے کی ہے ، جن کا کہنا ہے کہ خون کے نمونے لے کر ایسا ٹیسٹ تیار…
*جہلم’ عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ،بچے کے دو سر چار آنکھیں ،دو ناک منہ
جہلم (حال نیوز)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے لیبر روم میں خاتون کے ہاں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی ہے
ڈاکٹرز کے مطابق بچے کے دو سر چار آنکھیں ،دو ناک اور دو منہ ہیں عجیب الخلقت بچے کو دیکھتے ہی نرسنگ اسٹاف کی چیخیں نکل گئیں…
حمل کے دوران فضائی آلودگی کا سامنا ہونے سے بچوں میں موٹاپے کا خطرہ
نیو یارک(حال نیوز)ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ دوران حمل فضائی آلودگی کا سامنا کرنے والی خواتین کے بچوں میں دمہ جیسے تکلیف دہ مرض تشکیل پانے کا خطرہ بہت زیادہ ہوسکتا ہے۔اب انکشاف ہوا ہے کہ فضائی آلودگی کی زیادہ شرح والے علاقوں میں رہنے…