Browsing Category

بلوچستان

کوئٹہ، عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بری کردیا

کوئٹہ  جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے رہنمائوں کو بری کردیا۔بدھ کو پاکستان تحریک انصاف بلو چستان کے میڈیا سیل کے جا ری کر دہ بیان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات نذیر خان اچکزئی و دیگر…

خضدار، کسٹمز نے کروڑوں روپے مالیت کی چرس بر آمد کر لی

کوئٹہ  خضدار کسٹمز نے کروڑ وں روپے مالیت کی چرس بر آمد کر لی۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق خضدار کسٹمز کے موبائل اسکوارڈ نے خفیہ اطلاع ملنے پر گزشتہ رات وڈ ھ کے مقام پر قریبی گاؤں میں کاروائی کر تے ہوئے 38 کلو گرام چرس برآمد کر لی جس کی ما…

کوئٹہ، بجلی چوروں و نادہندگان کیخلاف کارروائی، مزید 45 افراد گرفتار

کوئٹہ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی( کیسکو) کی جانب سے وفاقی وزارت توانائی(پاور ڈویژن) حکومت پاکستان کی خصوصی ہدایات پرمختلف آپریشن سرکلز میں بجلی چوروںاور نادہندگان کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری ہے ۔ اس سلسلے میں کیسکو سینٹرل سرکل کوئٹہ…

کوئٹہ کے نواحی علاقے سے ایک شخص کی گولی لگی لاش برآمد

کوئٹہ   کوئٹہ کے نواحی علاقے دشت تیرا میل کے مقام سے ایک شخص کی گولی لگی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس کو دشت تیرا میل کے پہاڑ سے ایک شخص کی نعش ملی جس کے سر پر گولی کا زخم ہے اور اسے قتل کرکے وہاں پر پھینکا گیا ہے نعش ہسپتال…

نوشکی میں بجلی کی طویل بندش سے باغات اور فصلیں تباہ ہورہی ہیں، زمینداروں اور آل پارٹیز کی ریلی

نوشکی زمیندار ایکشن کمیٹی نوشکی اور آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس ، جمعرات کے روز احتجاجی ریلی اور نوشکی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کیا گیا ۔ ہنگامی اجلاس کے بی اینڈ آر ریسٹ ہاس سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراں سے ہوتا…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عملے کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے روزانہ شہریوں کو تکلیف کا سامنا

کوئٹہ کوئٹہ کے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عملے کے غیر سنجیدگی کی وجہ سے روزانہ شہریوں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ آفس میں 1200سے زائد لوکل سرٹیفکیٹ کا اجرا نہیں ہورہا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے 3ماہ سے…

بلوچستان میں بم پھوڑے جانے سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو کوئی مسئلہ نہیں، جان اچکزئی

کوئٹہ  بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کو اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں کہ بلوچستان میں بم پھوڑے جا رہے ہیں بلکہ قوانین اور حکومتی نظام میں خامیوں اور رکاوٹوں سے مسئلہ ہے۔اردو نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو…

سیاسی جماعتیں 2018 کو بھول جائیں گے، اس مرتبہ دھاندلی نہیں دھاندلا ہوگا، نواب رئیسانی

کوئٹہ   سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ قبل از انتخابات دھاندلی کے علامت نظر آ رہے ہیں، حکمران اپنے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے مصنوعی قیادت کو اقتدار میں لانے کا ارادہ رکھتے ہیں ،اِس مرتبہ وہ دھاندلا ہو…

دکی، مری قبیلے کی دو شاخوں کے درمیان فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی

دکی دکی کے علاقے ہوسڑی کے علاقے میں مری قبیلے کے دو شاخوں گڈو اور ڈیڈانی کے درمیان فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کیمطابق ہوسڑی کے علاقے میں مری قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان مویشی چھیننے کے تنازعے پر فائرنگ سے گڈو مری قبیلے کے…

دونمبر رکشوں کے خلاف کارروائی جاری ہے

ہائی کورٹ بلوچستان کے حکم اورکمشنر کوئٹہ ڈویڑن حمزہ شفقات کی ہدایت پر شہر میں غیر قانونی اور دونمبر رکشوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اس سلسلے میں گزشتہ روزسیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویڑن وحید شریف عمرانی اور ایس پی ٹریفک سریاب…