چیف جسٹس صاحبان پاکستان کیساتھ کھلواڑ کرتے رہے، ان کی الٹی گنتی شروع ہوگئی، علی احمد کرد

کوئٹہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد ایڈووکیٹ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم اور ہمارے کرتوت پرانی ضرب المثل ہے کہ جیسا بیج ڈالو گے ویسی ہی فصل کاٹو گے، آج ہمارے سارے کرتوت مع سود کے سامنے آگئے ہیں کیا ثاقب…

افغان باشندوں کیلئے طویل مدتی ویزہ کی حکمت عملی بنائے جائے، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ  چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کی وطن واپسی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ زاہد سلیم، آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ،کمشنر کوئٹہ…

مزید غلطیوں کے متحمل نہیں ہوسکتے، بلوچستان میں سیاسی و جمہوری عمل آگے بڑھانا ہوگا، ڈاکٹر مالک

کوئٹہ  نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے رخشان ریجن و کویٹہ ریجن کے امیدوران اور مرکزی و صوبائی عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا مستقبل عام انتخابات سے وابستہ ہے اگر صاف و شفاف انتخابات اور عوام کو ووٹ کا حق دیا…

عام انتخابات کا تیسرا مرحلہ، ایک دوسرے کے حق میں دستبر داری کا عمل شروع

حب 8فروری 2024کے عام انتخابا ت کے تیسرے مرحلے میں امیدواروں کا ایک دوسرے کے حق میں دستبر داری کا عمل شرو ع ہو گیا این اے 257لسبیلہ، آواران، حب کی نشست پر نیشنل پارٹی کے نا مزد امیدوار وڈیر ہ رجب علی رند اور ایڈوکیٹ خورشید رند نو اب جام کما…

آئندہ میری بیوی کی تصویر نہ بنانا‘، یاسر اقرا کا اسکیچ دیکھ کر حیران

پاکستانی اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے اہلیہ اداکارہ اقرا عزیز کے ایک مداح کو ان کا اسکیچ نہ بنانے کی ہدایت کی ہے۔ یاسر حسین نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ اداکارہ اقرا عزیز کے مداح کی جانب سے بنایا…

روس نے حوثیوں پر امریکی اور برطانوی حملوں کو کھلی مسلح جارحیت قرار دیدیا

 روس نے حوثیوں پر امریکی اور برطانوی حملوں کو دوسرے ملک کے خلاف کھلی مسلح جارحیت قرار دے دیا۔ یمن کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اجلاس ہوا جہاں روس نے حوثیوں پر امریکی اور برطانوی حملوں کو دوسرے ملک کے خلاف کھلی مسلح جارحیت…

مکہ مکرمہ سردیوں میں بھی گرم کیوں رہتا ہے

مکہ مکرمہ کے سردیوں میں بھی گرم رہنے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ یہ وجوہات سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی کے ماحولیات کے سابق پروفیسر اور سعودی ویدر اینڈ کلائمیٹ سوسائٹی کے نائب صدر عبداللہ المسند نے بیان کی ہیں۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے…

7،6 ماہ جیل اور غاروں میں رہا جس کا تصور نہیں کیا تھا: شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زندگی میں جتنی تکلیفیں اٹھائیں، موجودہ 6 ،7 ماہ کی بڑی تکلیفوں کاسوچ بھی نہیں سکتا۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ میرےگھر ٹوٹ گئے، خاندان کے ہرفردکے ساتھ…

آصف زرداری کے خیبر پختونخوا میں افغان شہریوں کے بطور ووٹر رجسٹرڈ ہونے کے ثبوت نہیں مل سکے

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے اس دعوے کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ 2024 کے پارلیمانی انتخابات کےلیے افغانستان کے شہریوں کو پاکستان میں ووٹر کے طور پر غیر قانونی طور پر رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ 11دسمبر کو آج ٹیلی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی وفاقی حکومت کو بلوچ لاپتہ افراد طلبا کی بازیابی کیلئے 13 فروری کی ڈیڈلائن

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ لاپتا طلبا کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو 13 فروری کی ڈیڈ لائن دیدی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ لاپتہ طلبا کیس پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وفاق سےآئندہ سماعت پر تمام لاپتا افراد کے گھر…