مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے۔

مولانا فضل الرحمان نے اپنے آبائی حلقہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 44 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ مولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان اور پشین سے قومی اسمبلی کے حلقے سے الیکشن لڑیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.