جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پشین سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے

کوئٹہ جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشین سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے۔گزشتہ روز جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشین سے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ،مولانا فضل الرحمان کے کاغذات نامزدگی صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے جمع کروائے

اس موقع پرسینیٹر کامران مرتضی، اصغر ترین، سمیت پشین کی دیگر قیادت بھی موجود تھے ۔مولانا فضل الرحمان این اے 265 پشین اور ڈی آئی خان سے قومی اسمبلی کے امیدوار ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.