گندم کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر آگئی

سندھ سرکار نے گندم کی 100 کلو بوری کی قیمت 11 ہزار روپے مقرر کردی۔
نگران سندھ کابینہ کی منظوری سے گندم کی قیمت مقرر کردی گئی۔ محکمہ خوراک سندھ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.