کراچی میں اغوا کاروں سے پولیس مقابلہ دو نوجوان بازیاب

0

کراچی شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاﺅن میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے دو مغوی لڑکوں کو بازیاب کرا لیااور مقابلے میں 2 اغواکار گرفتار کر لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس کا اغوا کاروں کے ساتھ مقابلہ ہوا ہے،

مقابلے کے دوران ایک زخمی سمیت دو اغواکار گرفتار کر لیے بقیہ نمبر6صفحہ7پر

Leave A Reply

Your email address will not be published.