دہشت گردوں کو ان کے بلوں سے نکال کر انجام تک پہنچاہیں گے، سرفراز بگٹی

0

کوئٹہ نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے مستونگ دھماکے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو کہا کہ دہشتگردوں کو ان کے بلوں سے نکال کر انجام تک پہنچاہیں گے،

سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو سال میں دہشتگردوں سے نرمی کی پالیسی اپنائی گئی ۔پاکستانیوں کےخون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا۔ہمیں معلوم ہے یہ کون ہے اور کہاں سے کر رہا ہے ۔دہشت گردوں کے خلاف جس قسم کی فورس استعمال کرنا پڑی کریں گے۔

پاکستان میں دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں کیلئے کوئی جگہ نہیں ۔ بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کے پیچھے بھارتی خوفیا ایجنسی را ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.