مہنگائی اور کرپشن کیخلاف 14 ستمبر کو عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا جائیگا، بلوچستان بار کونسل

0

کوئٹہ  بلو چستان بار کونسل کے جاری کر دہ ایک اعلامیہ کے مطابق آل پاکستان وکلاءنمائندگان کنونشن کے فیصلے کے مطابق ملک میں آئین کی با لا دستی ، مہنگائی کرپشن اور الیکشن میں تاخیر ملک بھر سے سیا سی کارکنوں و کلاءگرفتاریوں کے خلاف آج 14ستمبر بروز جمعرات کو بلو چستان بھر میں عدالتی کاروئیوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.