اے این ایف بلوچستان کی کاروائیاں ،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

0

کوئٹہ اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے3کاروائیوں میں64کلوگرام منشیات برآمدکی ۔ برآمدہ منشیات میں15کلو افیون اور 49 کلوچرس شامل ہیں ۔تمام مقدمات انسداد ِ منشیات ایکٹ کے تحت متعلقہ تھانوں میں درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.