نگران صوبائی مشیر میر دانش لانگو کو بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورس مینجمنٹ اینڈ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے حوالے سے بریفننگ

0
نگران صوبائی مشیر میر دانش لانگو کو بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورس مینجمنٹ اینڈ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے حوالے سے بریفننگ
پروجیکٹ ڈائریکٹر برکت اللہ کاکڑ اور وسیم احمد بابی پروکریمنٹ انجینیئر نے منصوبے سے متعلق نگران صوبائی مشیر کو آگاہ کیا
بلوچستان ایک زرعی خطہ ہے، نگران صوبائی مشیر کا اظہار خیال
بلوچستان کی زراعت کا دارومدار اکثر زیر زمین پانی پر منحصر ہے، دانش لانگو
طویل خشک سالی کی وجہ سے زراعت کا شعبہ متاثر ہوا ہے، نگران صوبائی مشیر
زراعت کو ترویج دینے کے لیے انقلابی اقدامات اٹھانا ضروری ہیں، دانش لانگو
بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا بڑا صوبہ ہے، نگران صوبائی مشیر
نگران وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ذاتی کوششوں کی بنا پر بلوچستان کی محرومیوں کو دور کیا جائے گا، دانش لانگو
ورلڈ بینک کے تعاون سے بلوچستان کے طول و عرض میں ڈیموں کی مرمت پر نگران وزیراعلی بلوچستان خاص دلچسپی لے رہی ہیں، نگران صوبائی مشیر
نگران حکومت کم وقت میں پانی کے مسائل پر قابو پا کر کاشتکاروں کو زرعی اور شہریوں کو پانی گھریلو استعمال کے لیے مہیا کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لائے گی۔ دانش لانگو
نگران مشیر کو بلوچستان کے طول و عرض میں قائم ڈیموں اور نئے بننے والے ڈیمز کے بارے میں بریفننگ دی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.