کوئٹہ کسٹم کی بڑی کارروائی، 20 ٹرکوں سے ہزاروں پارسلز چینی برآمد
کوئٹہ کوئٹہ کسٹم کی چینی کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کرتے ہوئے دو مختلف کاروائیوں کے دوران 20ٹرکوں پر مشتمل گاڑیوں سے ہزاروں پارسلز چینی برآمدکرلی ۔پکڑی جانے والے چینی اور قبضے میں لی جانے والی گاڑیوں کی مارکیٹ قیمت 70 کروڑ روپے کے قریب بنتی ہیں۔
ترجمان پاکستان کسٹمز بلوچستان ڈاکٹر عطا بڑیچ کے مطابق کوئٹہ کسٹم کی چینی کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کوئٹہ دو مختلف کاروائیوں کے دوران 20 ٹرکوں پر مشتمل گاڑیوں سے ہزاروں پارسلز چینی پکڑی گئی پکڑی جانے والے چینی اور قبضے میں لی جانے والی گاڑیوں کی مارکیٹ قیمت 70 کروڑ روپے کے قریب بنتی ہیں ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان۔
خیبر پختونخوا باڑدر پر واقع کسٹم فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ ما نیخوا نے سر انجام دی میں دانا سر ڈیرہ اسماعیل خان سے آنے والے 15 ٹرکوں پر مشتمل تھی کو روک کر ان سے 8206 پارسلز چینی جو کہ بغیر پرمٹ اندرون صوبہ بلوچستان اور بعدازاں سرحدی علاقوں میں بھجوائی جارہی تھی، قبضے میں لی گئی دوسری کاروائی کوئٹہ میںپو لیس کے تعاون سے کی گئی کاروائی کے دوران پکڑی جانے والی سامان اور گاڑیوں کی قیمت تقریبا 70 کروڑ روپے کے قریب بنتی ہے اسمگلنگ کے لئے استعمال کرنے والے گاڑیاں بھی قبضے میں لی گئی۔