اداکارہ ہانیہ عامر بھی محسن عباس کے خلاف بول پڑیں

0

کراچی( حال نیوز )اداکار محسن عباس حیدر کا اپنی اہلیہ فاطمہ سہیل پر گھریلو تشدد کے الزام کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک عجیب سا تہلکہ مچ گیا ہے اور ہرکوئی اس معاملے میں فاطمہ سہیل کا ساتھ سوشل میڈیا پر اپنے پیغامات کے ذریعے دے رہا ہے ۔

عام عوام کے ساتھ ساتھ بے شمار معروف شخصیات بھی محسن عباس حیدر کے خلاف سوشل میڈیا پربول رہے ہیں اورناراضگی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی اداکار محسن عباس حیدر کے خلاف ٹوئٹ کیا ہے، جس میں انہوں نے اداکار محسن عباس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.