انا اور منفی سوچ کامیابی میں بڑی رکاوٹ ہے، علی ظفر

0

اسلام آباد(حال نیوز)گلوکار علی ظفر نے کہا کہ آگے بڑھنے کےلئے انسان کو اپنی انا اور منفی سوچ کو پیچھے چھوڑنا پڑتا ہے۔

ایک ٹویٹ میں علی ظفر نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنی انا، منفی سوچ اور ردعمل کوختم کرنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کامیابی حاصل کریں تو آپ کو خود کو مثبت سمت میں لے کر جانا ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.