شاہ رخ کا سیٹ پر انتظار کرناکبھی برا نہیں لگا، ماہرہ کا انکشاف

0

اسلام آباد(حال نیوز) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ صرف شاہ رخ خان ایک ایسے اداکار ہیں جن کا انتظار کرنا انہیں برا نہیں لگتا۔

ماہرہ خان سے لکس سٹائل ایوارڈ کے دوران پوچھا گیا کہ وہ کون سے اداکار ہیں جو ہمیشہ سیٹ پر تاخیر سے آتے ہیں تو انہوں نے شاہ رخ خان کا نام لیا اور کہا کہ وہ ہمیشہ سیٹ پر دیر سے آتے ہیں،اور انہیں کبھی بھی شاہ رخ خان کا انتظار کرنا برا نہیں لگا۔

ماہرہ خان کی فلم ”سپر سٹار“عید الاضحیٰ پر ریلیز ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.