ماہرہ خان نے یمنیٰ زیدی کو بہترین اداکارہ قرار دےدیا

0

اسلام آباد(حال نیوز)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے یمنیٰ زیدی کو بہترین ادکارہ قرار دے دیا۔

ماہرہ خان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں یمنیٰ کی اداکاری کی مداح ہوں جس پر یمنیٰ نے ماہرہ خان کا شکریہ اداکیا۔

ماہرہ خان ان دنوں اپنی فلم”سپر سٹار“ پر کام کر رہی ہیں، جو عید الاضحیٰ پر دکھائی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.