ماہرہ خان نے فلم سپر سٹار کا نیا پوسٹر جاری کر دیا

0

اسلام آباد(حال نیوز)اداکارہ ماہرہ خان نے فلم سپر سٹارکے ساتھی اداکار بلال اشرف کا نیا پوسٹر جاری کردیا۔

اداکارہ ماہرہ خان نے ٹوئیٹر پر فلم سپر سٹارکے ساتھی اداکار بلال اشرف نیا پوسڑ جاری کرتے ہوئے ان کو سمیر کہہ کر مخاطب کیا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں بلال اشرف، ماہرہ خان، ندیم بیگ، جاوید شیخ، مرینا خان، اسما عباس، سیف حسن،علیزے شاہ، علی کاظمی اور وقار شامل ہیں۔

فلم میں مختصر کرادر کبرا خان،ہانیہ عامر،عثمان خالد بٹ ،مانی،سائرہ شہروز، فہیم برنی اور عدنان شاہ ٹیپو جلوہ گر ہوں گے ۔

فلم کے ہدایت کار محمد احتشام الدین ہیں۔ فلم عید الضحی پر ریلیز کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.