امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرزنے موٹاپا ختم کرنے کا راز بتا دیا

0

لا س اینجلس (حال نیوز) معروف امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے وزن کم کرنے بارے نئی ورک آﺅٹ وڈیو جاری کر دی۔

برٹنی سپیئرز نے اپنی نئی ورک آﺅٹ وڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ جب میں وزن کم کرنے کے لئے ورک آﺅٹ کرتی ہوں تو میرا وزن 3پاﺅنڈز کم ہو جاتاہے اور اس پر اتنی محنت لگتی ہے کہ وہ میرے لئی7پاﺅنڈز کم کرنے کے برابر ہوجاتا ہے۔

میں ایک ہی ورک آﺅٹ بار بار کرنے سے بیزار ہو جاتی ہوں اس لئے میںنے ایک کتابچہ رکھا ہوا ہے جس میں سے میں اپنی پسند کی مختلف انداز کی ورزش نکالتی ہوں اور ورک آﺅٹ کے دوران مجھے ہیڈفونز لگا کر میوزک سننا بھی پسند ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.