افغانستان ،سیکیورٹی فورسز کے حملے ،14طالبان ہلاک

0

کابل( حال نیوز )افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں چودہ طالبان ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ ارزگان کے ضلع مختلف اضلاع میں طالبان کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چودہ طالبان ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔

حملوں کے دوران بڑے پیمانے پر ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بھی تباہ ہوا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.