انسان کو اپنا اعتماد نہیں کھونا چاہیے ، شان کی شاہ رخ کو نصیحت

0

کراچی( حال نیوز )پاکستان فلم انڈسٹری کے اداکارشان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو اپنا اعتماد کبھی نہیں کھونا چاہئے۔

اداکارشان نہ صرف شوبز معاملات میں بلکہ ملکی اورسیاسی معاملات میں بھی اکثرکھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں اس کے علاوہ وہ کئی مواقعوں پر پاکستانی اداکاروں کو مختلف نصیحتیں بھی کرچکے ہیں جن میں ہانیہ عامر اورعاصم اظہر کا واقعہ ابھی تازہ ہے جس میں انہوں نے دونوں کو اپنے رشتے کے احترام کا درس دیا تھا۔

تاہم اب انہوں نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو بڑی نصیحت کردی ہے کہ انسان کو ہر صورت اپنا اعتماد بحال رکھنا چاہیے کبھی نہیں کھونا چاہیے چاہیسے جیسیے بھی حالات ہوں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.