سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،17طا لبان ہلاک 20گرفتار

0

کابل (حال نیوز) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں سترہ طالبان ہلاک جبکہ بیس کو گرفتار کر لیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ سیکیو رٹی فورسز نے صوبہ غزنی کے مختلف اضلاع میں جنگجووں کے ٹھکانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں سترہ جنگجو ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔

آپریشن کے دوران فورسز نے بیس جنگجووں کو گرفتار بھی کر لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.