تارکین وطن نے اپنے ممالک میں ریکارڈ 613 ارب یورو بھیجے

0

حال نیوز ……..ورلڈ بینک نے بتایاکہ گزشتہ برس دنیا کے مختلف ممالک سے کروڑوں تارکین وطن نے مجموعی طور پر تقریبا چھ سو تیرہ ارب یورو کے برابر رقوم اپنے آبائی ممالک میں بھیجیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک نے ایک رپورٹ میں بتایاکہ گزشتہ برس دنیا کے مختلف ممالک سے کروڑوں تارکین وطن نے مجموعی طور پر تقریباًچھ سو تیرہ ارب یورو کے برابر رقوم اپنے آبائی ممالک میں بھیجیں۔

ورلڈ بینک کے مطابق ایسی رقوم کی اتنی زیادہ منتقلی کا یہ ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے۔ عالمی بینک کی طرف سے واشنگٹن میں جاری کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق 2018 کے دوران زیادہ تر ترقی پذیر اور ترقی کی دہلیز پر کھڑی ریاستوں سے تعلق رکھنے والے کروڑوں روپے بیرون ملک سے پاکستان بھیجے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.