عدالتی فیصلے نے وفاق پر پنجاب کی اجارہ داری کی مہر ثبت کر دی، احسن اقبال

0

لاہور  سینئر رہنما مسلم لیگ نواز اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے

سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’سپریم کورٹ کے دوسری بار عجلتی فیصلے نے پاکستان کی سیاست اور وفاق پہ ہمیشہ کے لیے پنجاب کی اجارہ داری کی مہر ثبت کر دی ہے۔
اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی انتخابات سے چھ ماہ قبل پنجاب جہاں پاکستان کی اکثریت آبادی ہے اس کی سیاسی حکومت کی موجودگی میں جب الیکشن ہوں گے تو وہی جیتے گا جسے پنجاب چاہے گا،باقی صوبے فارغ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.