سبی میں ٹریکٹر کی ٹکر سے 10 سالہ بچہ جاںبحق
سبی بلوچستان کے ضلع سبی میں ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاںبحق ہوگیاہے ایدھی حکام کے مطابق گزشتہ روز سبی کے علاقے بس اڈہ کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ رحمت اللہ ولد عطاء محمد جاںبحق ہوگیاہے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے
مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔