کوئٹہ ،چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، بازار میں چینی 120 روپے کلو ہوگئی
کوئٹہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہول سیل بازار میں چینی 120 روپے کلو ہوگئی چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور دو روز میں چینی کی ہول سیل قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوگیاہول سیلز مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہول سیل بازار میں ایک کلو چینی 120 روپے کی ہوگئی ہول سیلزمارکیٹ
ذرائع نے بتایا کہ 2 دن میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 11 روپے بڑھی، ہفتے کو کاروبار کے اختتام پر ہول سیلزبازار میں ایک کلوچینی 109 روپے کی تھی۔