کسی کو زبردستی اغواءیا لاپتہ کرنے کی قانون میں اجازت نہیں، نواب رئیسانی

0

کوئٹہ  سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمداسلم رئیسانی نے کہاہے کہ قانون کسی کو زبردستی اغواءیالاپتہ کرنے کی اجازت نہیں دیتا

اپنے جاری کردہ بیان میں نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاکہ اگر قانون کسی کو انتخابات ملتوی کرنے کا اختیار نہیں دیتا بلکل اسی طرح قانون کسی شخص کو کسی کے ہاتھوں چاہے جو بھی ہو زبردستی اغوا کر کہ لاپتہ کرنے کا اختیار بھی نہیں دیتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.