کسی سیاستدان سے شادی نہیں کرونگی، بھارتی ادارکارہ پرینتی چوپڑا کےایک انٹرویو نے تہلکہ مچادیا

0

بمبئی  معروف بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا شادی کے حوالے سے دیا گیا

پرانا انٹرویو ایک بار پھر میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ۔اداکارہ انٹرویو میں شادی بارے سوال کا جواب دیتے ہوئے یہ کہہ رہی ہیں کہ بہت سارے اچھے آپشنز ہیں لیکن میں کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کرنا چاہوں گی ۔
انہوں نے اپنی بات کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہجیسا کہ مجھے سفر، پانی، سمندر، تیراکی سے محبت ہے تو میں چاہتی ہوں کہ جس سے بھی میری شادی ہو، وہ ایک خود ساختہ شخص ہونا چاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.