فہیم اشرف کی مسجد قباء آمد ،ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ افطار ی ،تصویر اور ویڈیو وائرل

0

ریاض  کرکٹر فہیم اشرف کی مسجد قباء آمد ،ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ افطار ی ،تصویر اور

ویڈیو شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق ب ی طرح فہیم اشرف عمرے کی سعادت حاصل کرنے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔مسجد میں نماز کی ادائیگی اور ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ افطاری کی وڈیو شیئر کر دی۔
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فہیم اشرف نے ساتھی کھلاڑیوں حارث رؤف اورافتخار احمد کے ساتھ افطاری وڈفو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ اپنے جاری کردہ پیغام میں فہیم اشرف نے شکر الحمدللہ، مسجد قباء میں افطاری کی کا کیپشن بھی تحریر کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.