ایمسٹر ڈیم (حال نیوز) یورپین چمپئن کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپین چمین کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا، شولز نے آخری لمحات میں گول کرکے جرمنی ٹیم کو تین دو سے فتح دلادی۔
ایمسٹر ڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جرمن ٹیم نے مخالف گول پر حملے کئے،جس کے نتیجے میں 15 منٹ میں ہی اسے کامیابی ملی۔