بلوچستان بھر میں وکلاءتنظیموں کا عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ

0

کوئٹہ (حال نیوز)بلوچستان کے وکلاءتنظیموں نے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پنجگور میں وکیل کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیا گیا ۔
وکلاءعدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا بار رومز کے باہر سیاہ پرچم آویزاں کی گئی ۔
بلوچستان بار کونسل کے مطابق نامعلوم افراد نے پنجگور میں علاالدین ایڈوکیٹ کے گھر پر فائرنگ کی وکلا کی مسلسل چوتھے روز عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ سے کیسز التوا کا شکار، سائلین کو مشکلات کا سامنا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.