
اسلام آباد ( حال نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ جنرل باجوہ کو توسیع دینے سے متعلق نہیں سوچا ، آئندہ تین ہفتے میں ملک کیلئے اچھی خبرآئے گی،کالعدم تنظیموں کوبرداشت نہیں کیا جا سکتا ، وزیر اعلیٰ پنجاب مڈل کلاس سے ہیں ، ان کو وقت ملنا چاہئے۔ملک کابڑامسئلہ دیوالیہ ہونے سے بچاناتھا، آئندہ تین ہفتے میں ملک کیلئے اچھی خبرآئے گی ، آئی ایم ایف کی شرائط شروع میں سخت تھیں اب حالات کنٹرول میں ہیں، حکومت سنبھالی تو سب سے بڑاچیلنج ملکی معیشت تھا۔پہلے شریف خاندان شورمچارہاتھا،اب زرداری خاندان شورمچارہاہے، حکومت کانیب پرکوئی دباﺅنہیں، ہرکیس کھولنے کے بجائے نیب کومخصوص مقدمات پرتوجہ دینی چاہیے
میڈےا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ نومبربہت دورہے،جنرل باجوہ کوتوسیع دینے سے متعلق نہیں سوچا،کالعدم تنظیموں کوبرداشت نہیں کیاجاسکتا، پہلے شریف خاندان شورمچارہاتھا،اب زرداری خاندان شورمچارہاہے، حکومت کانیب پرکوئی دباﺅنہیں، ہرکیس کھولنے کے بجائے نیب کومخصوص مقدمات پرتوجہ دینی چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب مڈل کلاس سے آئے ہیں انہیں وقت ملناچاہیے۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے مجھے 22لاکھ روپےپرنوٹس بھیجا، شہبازشریف نے سرکاری جہازاستعمال کرکے 35کروڑروپے اڑادیے،ملک پر30ہزارکروڑروپے کاقرض چڑھانےوالے قومی مجرم ہیں، بھارت میں الیکشن تک خطرہ ہے،پاکستان کوتیاررہناچاہیے، نریندرمودی کی ریٹنگ نیچے جارہی ہے ہمیں تیاررہناچاہئے۔
ملک کابڑامسئلہ دیوالیہ ہونے سے بچاناتھا، آئندہ تین ہفتے میں ملک کیلئے اچھی خبرآئے گی ، آئی ایم ایف کی شرائط شروع میں سخت تھیں اب حالات کنٹرول میں ہیں، حکومت سنبھالی تو سب سے بڑاچیلنج ملکی معیشت تھا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں الیکشن تک خطرہ ہے ، پاکستان کو تیار رہنا چاہیے،جنرل باجوہ کو توسیع دینے سے متعلق نہیں سوچا،پہلے شریف خاندان شور مچارہا تھا اب زرداری خاندان شور مچا رہا ہے،حکومت کا نیب پر کوئی دباﺅ نہیں،شہباز شریف نے سرکاری جہاز استعمال کر کے 35کروڑ روپے اڑا دیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا بڑا مسئلہ دیوالیہ ہونے سے بچانا تھا،آئندہ تین ہفتے میں ملک کےلئے اچھی خبر آئے گی،آئی ایم ایف کی شرائط شروع میں مختلف تھیں اب حالات کنٹرول میں ہیں،حکومت سنبھالی تو سب سے بڑا چیلنج ملکی معیشت تھا۔
نومبر بہت دور ہے ،جنرل باجوہ کو توسیع دینے سے متعلق نہیں سوچا،کالعدم تنظیموں کو برداشت نہیں کیا جا سکتا،دنیا کے ساتھ مل کر چلنا ہوگا۔وزیراعظم نے کہا کہ پہلے شریف خاندان شور مچارہا تھا اب زرداری خاندان شور مچا رہا ہے،حکومت کا نیب پر کوئی دباﺅ نہیں،ہر کیس کھولنے کے بجائے نیب کو مخصوص مقدمات پر توجہ دینی چاہیے ،نیب نے مجھے 22لاکھ روپے پر نوٹس بھیجا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مڈل کلاس سے آئے ہیں انہیں وقت ملنا چاہیے،شہباز شریف نے سرکاری جہاز استعمال کر کے 35کروڑ روپے اڑا دیے،ملک پر 30ہزار روڑ روپے کا قرض چڑھانے والے قومی مجرم ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں الیکشن تک خطرہ ہے ، پاکستان کو تیار رہنا چاہیے،نریندر مودی کی ریٹنگ نیچے جا رہی ہے ہمیں تیار رہنا چاہیے۔