سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی اہلیہ بھی الیکشن میں حصہ لیں گی

کوئٹہ بلوچستان کے سابق وزیراعلی جام کمال خان کی اہلیہ بھی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے متحرک ہیں۔جام کمال خان کی اہلیہ ماریہ جام کمال قومی اسمبلی کی نشست این اے 257 سےالیکشن میں حصہ لیں گی۔سابق وزیراعلی جام کمال 2 صوبائی حلقوں پی بی 21 اور 22 سے الیکشن لڑیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.